![نماز کو باطل کرنے والے شک کی صورت میں نمازی کی ذمہ داری نماز کو باطل کرنے والے شک کی صورت میں نمازی کی ذمہ داری](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
فقه اور شرعی امور
![نماز کو باطل کرنے والے شک کی صورت میں نمازی کی ذمہ داری نماز کو باطل کرنے والے شک کی صورت میں نمازی کی ذمہ داری](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
![نماز کے دوران منہ میں بچا ہوا کھانا نگلنا نماز کے دوران منہ میں بچا ہوا کھانا نگلنا](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
نماز کے دوران منہ میں بچا ہوا کھانا نگلنا
کیا نماز کے دوران کھانا، پینا اور منہ میں بچا ہوا کھانا نگلنا جائز ہے؟
![نماز کے دوران سلام کا جواب دینا نماز کے دوران سلام کا جواب دینا](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
نماز کے دوران سلام کا جواب دینا
اگر کوئی شخص《سلام علیکم》کی بجائے لفظ 《سلام》کے ذریعے نماز میں مشغول شخص کو مخاطب کرتے ہوئے سلام کرے تو کیا سلام کا جواب دینا واجب ہے؟ جواب دینے کا طریقہ کیا ہونا چاہئے؟
![رکوع اور سجدے کا ذکر جابجا پڑھنا رکوع اور سجدے کا ذکر جابجا پڑھنا](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
رکوع اور سجدے کا ذکر جابجا پڑھنا
اگر ہم رکوع میں سجدے کا ذکر اور سجدے میں رکوع کا ذکر پڑھیں تو کیا کوئی حرج رکھتا ہے؟
![نماز مغرب سے پہلے نماز عشاء ادا کرنا نماز مغرب سے پہلے نماز عشاء ادا کرنا](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
نماز مغرب سے پہلے نماز عشاء ادا کرنا
اگر کوئی شخص نماز مغرب پڑھنے سے پہلے بھول کر نماز عشاء پڑھنا شروع کر دے اور نماز کے دوران اسے یاد آجائے کہ غلطی ہوگئی ہے تو اس کا وظیفہ کیا ہے؟
![شرعی نیمہ شب کا حساب لگانا شرعی نیمہ شب کا حساب لگانا](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
شرعی نیمہ شب کا حساب لگانا
مغرب و عشاء کی نماز کے لئے شرعی نیمہ شب کا حساب کس طرح لگایا جائے گا؟
![عشاء کی نماز کا وقت عشاء کی نماز کا وقت](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
عشاء کی نماز کا وقت
عشاء کی نماز کا وقت کب تک ختم ہوتا ہے؟ اگر کوئی آدھی رات کے بعد تک دیر کردے نماز عشاء کس نیت سے پڑھنی ہوگی؟
![نکاح میں حق مہر معین نہ کرنا نکاح میں حق مہر معین نہ کرنا](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
نکاح میں حق مہر معین نہ کرنا
عقد دائمی یا موقت میں حق مہر کو - جان بوجھ کر یا بھول جانے کی وجہ سے- ذکر نہ کرنا کیا حکم رکھتا ہے؟
![حق المارّہ (رہگذر کا حق) حق المارّہ (رہگذر کا حق)](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
حق المارّہ (رہگذر کا حق)
حق المارّہ (رہگذر کا حق) کیا ہے؟ اور اس کی شرائط کیا ہیں؟
![نماز کے بعد وضو میں شک نماز کے بعد وضو میں شک](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
نماز کے بعد وضو میں شک
اگر کوئی شخص نماز کے بعد شک کرے کہ وضو کیا تھا یا نہیں تو اس کی کیا ذمہ داری ہے؟
![فاریکس مارکیٹ میں فعالیت کرنا فاریکس مارکیٹ میں فعالیت کرنا](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
فاریکس مارکیٹ میں فعالیت کرنا
کیا فاریکس (Forex) مارکیٹ (غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت) میں فعالیت کرنا جائز ہے؟
![کمپیوٹر پر جوابازی والے گیمز کھیلنا کمپیوٹر پر جوابازی والے گیمز کھیلنا](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
کمپیوٹر پر جوابازی والے گیمز کھیلنا
کیا جوابازی کا حکم رکھنے والے گیمز(جیسے تاش کے پتے) کمپیوٹر اور اسی طرح انٹرنیت میں کھیلنا بھی حرام ہے؟
![ذاتی امور کے لئے ادارے کا انٹر نیٹ استعمال کرنا ذاتی امور کے لئے ادارے کا انٹر نیٹ استعمال کرنا](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
ذاتی امور کے لئے ادارے کا انٹر نیٹ استعمال کرنا
کیا دفتر اور ادارے کے انٹرنیٹ کو ذاتی امور کے لئے استعمال کرنا جائز ہے؟
![دوسروں کا انٹرنیٹ استعمال کرنا دوسروں کا انٹرنیٹ استعمال کرنا](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
دوسروں کا انٹرنیٹ استعمال کرنا
کیا دوسروں کے وائرلیس انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں؟
![کمیٹی کا خمس کمیٹی کا خمس](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
کمیٹی کا خمس
کیا وہ رقم جو بطور کمیٹی جمع کروائی جاتی ہے اور خمس کی تاریخ تک وصول نہیں ہوتی، اس پر خمس واجب ہوگا؟
![گھر میں اعتکاف کرنا گھر میں اعتکاف کرنا](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
گھر میں اعتکاف کرنا
کرونا وائرس کی وجہ سے اعتکاف کی منسوخی کے پیش نظر کیا گھر میں اعتکاف کیا جاسکتا ہے؟
![جراثیم کُش الکحل کا پاک ہونا جراثیم کُش الکحل کا پاک ہونا](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
جراثیم کُش الکحل کا پاک ہونا
اگر ہم نہ جانتے ہوں کہ کوئی مائع جیسےالکحل، مست کرنے والے مشروبات کی اقسام میں سے ہے یا نہیں، تو کیا اس کے بارے میں پوچھنا اور تحقیق کرنا ضروری ہے؟
![قضا روزہ توڑنا قضا روزہ توڑنا](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
قضا روزہ توڑنا
جان بوجھ کر ماہ رمضان کے قضا روزے کو توڑنے کا کیا حکم ہے؟
![قنوت کا ذکر اونچی آواز میں پڑھنا قنوت کا ذکر اونچی آواز میں پڑھنا](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)
قنوت کا ذکر اونچی آواز میں پڑھنا
کیا نماز میں قنوت کے ذکر کو اونچی آواز میں پڑھنا مستحب ہے؟
![پانی پینے کے مستحبات پانی پینے کے مستحبات](/media/album/small/41/53/64153_606.jpg)